پاکستان خریدار سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ابہام کا شکار صورتحال اب بھی مستحکم نہیں ہے اور مختلف شہروں کا دورہ کرنے والے صدر ہارون رشید چاند کی غیر موجودگی کی وجہ سے نرخ مقرر نہیں کیے گئے، ایسوسی ایشن
پاکستان موٹرسائیکل، کاروں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے تین لاکھ 50 ہزار روپے تک بڑھائی گئی ہیں۔
پاکستان آرمی چیف نے تاجروں سے ملاقات میں کون سے معاشی منصوبے شیئر کیے؟ تقریباً 50 تاجروں کے ساتھ 4 گھنٹے طویل ملاقات میں آرمی چیف نے انہیں اپنے حالیہ دورہ سعودی عرب کے احوال سے بھی آگاہ کیا۔
پاکستان مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں کےخلاف ہڑتال کے سبب صنعتی پیداوار جزوی طور پر متاثر جمعہ اور ہفتہ کو دکانیں، مالز اور ہول سیل مارکیٹوں کی بندش کی وجہ سے 10 ارب روپے سے زائد کا تجارتی خسارہ ہوا، صدر آل کراچی تاجر اتحاد
پاکستان چینی اور دالوں کی قیمتیں مزید بڑھنے سے صارفین کی مشکلات میں اضافہ مقامی مارکیٹ میں پام آئل کی فی من قیمت بڑھ کر 15 ہزار 300 ہو گئی ہیں، گھی / تیل کی قیمت 25 روپے فی کلو تک بڑھ سکتی ہے، صنعتکار
پاکستان چینی کی قیمت میں اضافہ جاری، 185 روپے فی کلو تک جاپہنچی نگران حکومت کی رٹ کب نظر آئے گئی، یکم اگست سے اب تک چینی کی فی کلو قیمت میں 21 روپے اضافہ ہوچکا، کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
کاروبار آٹو فنانسنگ میں مسلسل 13ویں مہینے کمی مرکزی بینک کی جانب سے گاڑیوں کیلئے قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد 30 لاکھ کرنے اور ادائیگی کی مدت کم کرنے سے بھی فروخت کو دھچکا لگا۔
پاکستان آٹا، چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی سے ستائے عوام بلبلا اٹھے مقامی چینی غیرقانونی ذرائع سے افغانستان اور ایران بھیجی جارہی ہے جبکہ چینی کی ذخیرہ اندوزی کی اطلاعات بھی زیرگردش ہیں، فیصل انیس مجید
پاکستان بجلی کے زائد بلوں کے خلاف عوام، تاجر، سیاسی جماعتیں سڑکوں پر آگئیں زائد بلنگ نے بلوں کو جلانے، ادائیگی نہ کرنے، احتجاج اور ریلیوں کو جنم دیا ہے، اشارہ ہے کہ ملک سول نافرمانی کی طرف بڑھ رہا ہے، تاجر رہنما
پاکستان انڈس موٹر نے بھی پیداواری سرگرمیاں 2 ہفتے کیلئے معطل کر دیں لوگوں کی قوت خرید میں کمی اور وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کردہ اضافی ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی وجہ سے گاڑیوں کی طلب میں مسلسل تنزلی ہو رہی ہے، کمپنی
پاکستان پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ 16 ماہ کے دوران پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 58 فیصد کم ہوگئی۔
پاکستان نگران حکومت کے ابتدائی دو روز میں زندگی گزارنے کی لاگت میں بڑا اضافہ دو روز کے دوران چینی کی خوردہ قیمت 155-150 روپے فی کلو سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو ہو گئی، ڈیلرز
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ حالیہ اضافہ موجودہ مہنگائی کے دباؤ کو مزید بڑھا دے گا، اس سے بنیادی اشیائے ضرویہ اور اشیا سازی کے اخراجات میں اضافہ ہوگا، تاجر رہنما
پاکستان پاکستان ریفائنری لمیٹڈ روسی خام تیل کی پروسیسنگ سے ’کترانے‘ لگی روسی تیل پروسس کرنے سے پاکستان ریفائنری کو 50 پیسے سے ایک روپے تک، صارفین کو صرف 15 سے 20 پیسے فی لیٹر کا فائدہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان اتحادی جماعتوں کے دورِ اقتدار میں مہنگائی بےلگام رہی امید ہے کہ نگران حکومت صورتحال کا جائزہ لے گی اور اِس ملک اور صارفین کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے پالیسیاں وضع کرے گی، رؤوف ابراہیم
پاکستان آئندہ 8 سے 10 ماہ عام پاکستانوں کیلئے بہت مشکل ہوں گے، بلاول بھٹو پُرامید ہوں کہ پاکستان ان مشکل حالات پر قابو پالے گا اور آگے بڑھے گا کیونکہ ہم ماضی میں بھی ایسا کر چکے ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان چینی کی فی کلو قیمت بڑھ کر 165 روپے تک پہنچ گئی جولائی کے پہلے ہفتے میں چینی 131 سے 132 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی تھی، چیئرمین کراچی ہول سیلرز گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان مالی سال 2023 میں گاڑیوں کے واجب الادا قرضوں میں 75 ارب روپے کی کمی قرض کا حجم مئی میں 3 کھرب 4 کروڑ روپے کے مقابلے میں 6 ارب 70 کروڑ روپے کم ہو کر جون کے آخر میں 2 کھرب 93 ارب 70 کروڑ روپے رہ گئی۔
پاکستان ’ایم جی موٹرز‘ نے ماحول دوست گاڑیاں متعارف کروانے کیلئے کوششیں تیز کردیں کمپنی پاکستان میں ایسا واحد برانڈ بننے کا ارادہ رکھتی ہے جو ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز، پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز اور مکمل طور پر الیکٹرک وہیکلز متعارف کروائے گا۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں 1.64 روپے اضافے کا فیصلہ ڈیلرز کے مارجن میں 4 مراحل میں ہر 15 روز بعد 41 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔