حیرت انگیز سال 2025 کے شروع ہوتے ہی نئی جنریشن ’بی‘ کا آغاز سال 2025 کے شروع ہوتے ہی دنیا میں نئی نسل ’جنریشن بیٹا یا بی‘ کا آغاز ہوگیا، اس سے قبل دنیا میں ’الفا‘ جنریشن کا بول بالا تھا۔