بھارتی انتخابات: ’نریندر مودی اگر ہار گئے تو کیا ہوگا؟‘ سوال یہ ہے کہ شکست کی صورت میں کیا نریندر مودی اسے قبول کریں گے یا وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح پُرتشدد ہتھکنڈے اپنائیں گے؟ شائع 14 مئ 2024 01:50pm
رفح پر حملہ: ’بنیامن نیتن یاہو امن کی چھوٹی سی کوشش پر بھی آمادہ نہیں‘ وہ زیتون کی شاخ (امن کا پیغام) جو یاسر عرفات اقوام متحدہ میں لائے تھے ابھی گری نہیں ہے، بس اسے مؤثر طریقے سے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:13pm وٹس١یپ
انٹونی بلنکن کا دورہ چین: ’دونوں ممالک تناؤ کم کرنے کے خواہاں ہیں‘ چینی صدر نے جس انداز میں انٹونی بلنکن کا استقبال کیا، اس نے ظاہر کیا کہ بیجنگ بھی واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم کرنے کا خواہش مند ہے۔ اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:49pm وٹس١یپ
آزادی صحافت کا عالمی دن: ’دنیا غزہ کے صحافیوں کی مقروض ہے‘ غزہ میں موجود صحافیوں کے لیے انسانی مصائب، خون ریزی، ذہنی تھکن، اور یہ خدشہ کہ اگلی ہلاکت کی اطلاع ان کے کسی پیارے کی بھی ہوسکتی ہے، ان کے لیے رپورٹنگ کو انتہائی مشکل بنادیا ہے۔ شائع 03 مئ 2024 12:46pm وٹس١یپ