ریال میڈریڈ جیتی تو ان کے شوکیس میں 15ویں چیمپیئنز لیگ ٹرافی کا اضافہ ہوگا مگر ڈورٹمنڈ جیتی تو یہ ان کے ادھورے خوابوں کی تکمیل ہوگی۔
شائع 11 مئ 2024 03:33pm
یہ کہنا درست ہوگا کہ اسلام آباد کی ٹیم تو جاگی ہی پلے آف کے بعد۔ پہلے پلے آف سے اس نے نیا جنم لیا اور خود کو تاجدار ثابت کیا۔
شائع 19 مارچ 2024 11:55am
پی ایس ایل کا تاج اپنے سر سجانے کے لیے ٹیمیں کمر کس چکی ہیں جبکہ چاروں ٹیمیں بہت اچھی فارم میں ہیں اور اپنے بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہیں۔
شائع 13 مارچ 2024 05:05pm
راشد خان کے علاوہ لاہور قلندرز کی ٹیم نے اس میچ میں سکندر رضا کی کمی کو بھی محسوس کیا جو امارات میں انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کا فائنل کھیل رہے تھے۔
شائع 18 فروری 2024 09:16am