’آئی کیوب قمر‘ سیٹلائٹ کا وزن محض 7 کلو گرام ہے لیکن وہ چینی خلائی مشن کا سب سے اہم کام سر انجام دے گا۔
شائع 03 مئ 2024 06:56pm
سیٹلائٹ آج 2 بجکر 27 منٹ پر روانہ ہوا، سپارکو میں جذباتی مناظر، کنٹرول سینٹر تالیوں سے گونج اٹھا، نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:57pm
اب تک انسٹاگرام پر زیادہ فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹ ہولڈرز کے مواد کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جاتا تھا۔
شائع 02 مئ 2024 09:20pm
اسمارٹ اسکولز 30 ہزار گوگل فارایجوکیشن آئی ڈیز سے لیس ہوں گے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس جیسی خصوصیات شامل ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 02:46pm
ملکی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 09:57am
مذکورہ آلہ شگر اور دیگر بلڈ ٹیسٹ کی اسکریننگ کرنے والے آلے کی طرح ہے، کینسر کے اسکریننگ کے لیے خون کا ایک قطرہ ہی کافی ہوگا، ماہرین
شائع 30 اپريل 2024 08:30pm
سام سنگ گلیکسی سی 55 یا ایف 55 کو کمپنی نے 7-6 انچ اسکرین اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم میں متعارف کرایا ہے۔
شائع 29 اپريل 2024 10:44pm
ایک ہفتہ قبل ایلون مسک نے بھارت کا دورہ منسوخ کیا تھا جہاں ان کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات ہونی تھی۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 12:41pm
ابتدائی طور پر مذکورہ ایپ کو اسمارٹ ٹیلی وژنز کا حصہ بنایا جائے گا، بعد ازاں اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 09:10pm
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو کو انڈونیشیا کے قریب 5 کٹ لگے ہیں، ٹھیک ہونے میں ایک ماہ کا عرصہ لگے گا۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 05:58pm
ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 09:25pm
کوک اسٹوڈیو، پاکستان کا اس وقت پندرہواں سیزن جاری ہے، اب تک اس کے دو گانے ریلیز ہو چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:39pm
صارفین صرف دستاویزات اور تصاویر ہی شئیر کرسکیں گے، انٹرنیٹ کے بغیر پیغامات بھیجنا کے فیچر پر ابھی کام نہیں کیاگیا۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 12:57pm
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع 24 اپريل 2024 09:19pm
پاکستان 193 ممالک میں سے 164 درجے پر موجود ہے، اس کےعلاوہ یہ صنفی عدم مساوات میں 166 ممالک میں سے پاکستان 135 درجے پر ہے۔
شائع 24 اپريل 2024 11:39am