پاکستان ویمنز ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، ہیلی میتھیوز کی نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دو وکتوں پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع03 مئ 202411:30pm
ڈاکٹر سہیل سلیم پر فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کا الزام تھا، دباؤ کے باعث انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دیا۔