ایف آئی اے سے اختیار واپس، وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کی تحقیقات کیلئے نیا ادارہ قائم کردیا وفاقی حکومت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیش ایجنسی کے سربراہ کے لیے ایسا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرے گی جو کم سے کم 21 گریڈ کا افسر یا 63 برس سے کم عمر ہو۔ شائع 03 مئ 2024 07:46pm وٹس١یپ
حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد بلوچستان کی شاہراہوں پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج بلوچستان میں مختلف مقامات پر گاڑیوں کو روک کر تلاشی لینے پر ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کیا، صوبے کا ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ شائع 03 مئ 2024 10:28pm وٹس١یپ
عالمی آزادی صحافت کے انڈیکس میں پاکستان کی مزید دو درجہ تنزلی رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی جانب سے شائع رپورٹ میں پاکستان 152ویں نمبر پر آ گیا، بھارت پاکستان سے 7 درجہ نیچے 159ویں نمبر پر موجود ہے۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 09:54pm وٹس١یپ
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر سربراہی منعقد ہوا۔ شائع 03 مئ 2024 07:56pm وٹس١یپ
سردار سلیم کو پنجاب، فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان وزیر اعظم شبہاز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال اور گورنرز کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ شائع 03 مئ 2024 07:00pm وٹس١یپ
چاند پر گیا پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ کیا ہے؟ ’آئی کیوب قمر‘ سیٹلائٹ کا وزن محض 7 کلو گرام ہے لیکن وہ چینی خلائی مشن کا سب سے اہم کام سر انجام دے گا۔ شائع 03 مئ 2024 06:56pm وٹس١یپ
سپریم کورٹ: فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 مئی کو مقدمے پر سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 12:08pm وٹس١یپ
خضدار میں دھماکے کے بعد سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم تمام مساجد، امام بارگاہوں، اہم سرکاری و نجی دفاتر، بلڈنگز سمیت حساس تنصیاب پر سیکیورٹی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے، وزیر داخلہ سندھ شائع 03 مئ 2024 02:44pm وٹس١یپ
سندھ ہائیکورٹ کی لاپتا شہری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹیز، ٹاسک فورس اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت عدالت نے تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی اور درخواست کی سماعت 3 جون تک ملتوی کردی۔ شائع 03 مئ 2024 11:25am وٹس١یپ
پراسیکیوٹر جرم ثابت کرنے میں ناکام، عزیر بلوچ کا ساتھی ملا نثار بری انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رینجرز اور پولیس آپریشن کے دوران حملے اور رینجرز اہلکار کے قتل کے مقدمے میں ملا نثار کو بری کردیا۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 09:49pm وٹس١یپ
سردار سلیم کو پنجاب، فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان وزیر اعظم شبہاز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال اور گورنرز کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ شائع 03 مئ 2024 07:00pm وٹس١یپ
لاہور: نجی بینک میں 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3 ملازمین گرفتار گرفتار ہونے والوں میں برانچ منیجر شیر قدوس، آپریشن منیجر محمد عاطف اور سی ایس او عبدالرحمٰن شامل ہیں، ترجمان ایف آئی اے شائع 03 مئ 2024 04:45pm وٹس١یپ
لاہور: نوبیاہتا دلہن کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد لڑکی کی 10 روز قبل سلیمان نامی شہری سے شادی ہوئی تھی، خاوند کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے، پولیس شائع 03 مئ 2024 03:21pm وٹس١یپ
مانسہرہ: گاڑی کا چالان کرنے پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق بیدڑہ انٹر چینج پر ملزم کی فائرنگ سے ہائی وے پولیس کے سب انسپکٹر عامر شہید جبکہ سپاہی نوید زخمی ہوگئے، پولیس حکام اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 07:03pm وٹس١یپ
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا خالد لطیف مروت کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔ شائع 03 مئ 2024 03:13pm وٹس١یپ
مانسہرہ: 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں زنا اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 02:25pm وٹس١یپ
حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد بلوچستان کی شاہراہوں پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج بلوچستان میں مختلف مقامات پر گاڑیوں کو روک کر تلاشی لینے پر ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کیا، صوبے کا ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ شائع 03 مئ 2024 10:28pm وٹس١یپ
خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے خضدار پریس کلب کے صدر کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:16pm وٹس١یپ
بلوچستان: تربت میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز شائع 03 مئ 2024 09:09am وٹس١یپ