جب نازش جہانگیر سے دل ٹوٹنے کا پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ کہ میرا دل کبھی نہیں ٹوٹا اور اسی وجہ سے ہی آج میں زندہ ہوں اور پروگرام میں موجود ہوں۔
’ماہیاوے: صبح دی پاک ہوا ورگا‘ کو یوٹیوب پر اب تک مجموعی طور 6 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جب کہ نمرہ مہرا اسے گانے کے بعد فل ٹائم گلوکارہ بن چکی ہیں۔
اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے اس پر کمنٹس کرتے ہوئے ان کی بات سے اتفاق بھی کیا کہا کہ استخارے کا بہانا وہی لوگ کرتے ہیں، جنہیں رشتہ نہیں کرنا ہوتا۔