کیلشیم کو ہڈیوں، جوڑوں، مسلز اور خون کی روانی بہتر بنانے کے لیے معاون سمجھا جاتا ہے اور ماہرین زائد العمری میں تمام افراد کو کیلشیم استعمال کرنے کی تجویز بھی دیتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 11:21pm
ماہرین نے دنیا کے 20 مختلف ممالک، شہروں، خطوں اور علاقوں میں خواتین اور مردوں کو ہونے والی بیماریوں اور ان بیماریوں میں مبتلا رہنے کے دورانیے پر تحقیق کی۔
شائع 02 مئ 2024 11:25pm
ایواکاڈو کا پھل ناشپتی کی نسل کا ہے اور یہ پاکستان میں بھی دستیاب ہوتا ہے، یہ پھل متعدد وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے جو صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 04:52pm
کمپنی نے پہلی بار اعتراف کیا کہ ویکسین انسانوں میں خون جمنے اور پلیٹلیٹس کی تعداد کم کرنے جیسے مضر اثرات کا باعث بن سکتی ہے۔
شائع 01 مئ 2024 02:53pm
مذکورہ آلہ شگر اور دیگر بلڈ ٹیسٹ کی اسکریننگ کرنے والے آلے کی طرح ہے، کینسر کے اسکریننگ کے لیے خون کا ایک قطرہ ہی کافی ہوگا، ماہرین
شائع 30 اپريل 2024 08:30pm
بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا، نوٹیفکیشن
شائع 30 اپريل 2024 10:55am
آسٹیوآرتھرائٹس جوڑوں اور خصوصی طور پر گھٹنوں کا شدید اور دائمی درد ہوتا ہے جو کہ بڑھتی عمر میں عام ہوتا ہے۔
شائع 29 اپريل 2024 08:42pm
کراچی کی نوعمر لڑکی کو نئی دہلی کے شخص نے دل کا عطیہ دیا، بھارتی سماجی تنظیم نے مالی مدد کی اور ڈاکٹرز نے علاج کیا۔
شائع 26 اپريل 2024 08:03pm
سال 2023 میں پاکستان کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد کو بھی شدید غذائی قلت کا سامنا رہا، رپورٹ
شائع 25 اپريل 2024 09:32pm
ماہرین نے تحقیق کے دوران ساڑھے 4 لاکھ سے زائد خواتین اور سوا تین لاکھ سے زائد مرد مریضوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔
شائع 24 اپريل 2024 10:37pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہسپتال کی چھت گرنےکے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 04:38pm
مائکروبوٹس یا نینوروبوٹس بظاہر کمپیوٹرائزڈ پرزے ہوتے ہیں لیکن یہ دوائی کی طرح کام کرتے ہیں۔
شائع 23 اپريل 2024 08:19pm
بچے دانی میں ہونے والی چھوٹی رسولیوں کو میڈیکل زبان میں فائبرائڈز (fibroids) کہا جاتا ہے اور یہ ادھیڑ عمری کے بعد عام ہوتی ہیں۔
شائع 22 اپريل 2024 08:56pm
بعض ممالک میں ہر تیسرے درمیانی عمر کے شخص کو دل کی بے ترتیب دھڑکن کی پیچیدگی کا سامنا ہے، ماہرین
شائع 20 اپريل 2024 08:15pm
عالمی ادارہ صحت سمیت دنیا بھر کے 500 سے زائد طبی سائنس دان، ماہرین اور حکومتی ارکان پہلی بار اس بات پر متفق ہوئے ہیں...
شائع 19 اپريل 2024 08:10pm