پیپلز پارٹی نے فیصل کریم کنڈی، سلیم حیدر کو گورنرز نامزد کردیا ہے، راجا پرویز اشرف

پیپلز پارٹی نے فیصل کریم کنڈی، سلیم حیدر کو گورنرز نامزد کردیا ہے، راجا پرویز اشرف

پیپلزپارٹی ہمیشہ ورکرز کو عزت دینے والی جماعت ہے، پیپلزپارٹی نے پہلے مجھ جیسے ورکر کو وزیر اعظم بنایا، اب فیصل کریم کنڈی اور سلیم حیدر کو گورنرز نامزد کیا ہے، سابق وزیر اعظم شائع 03 مئ 2024 11:30pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (تیرہویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (تیرہویں قسط)

تاریخ کے اوراق، بہمن آباد شہر کی وسعت اور خوبصورتی کا ذکر کرتے نہیں تھکتے لیکن اس شہر کے زوال کے متعلق کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی ایک محقق دوسرے محقق سے اتفاق نہیں کرتا۔ شائع 03 مئ 2024 04:09pm