محمد اورنگزیب نے ایف بی آر کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور محصولات کی وصولی کے حوالے سے ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔
شائع 03 مئ 2024 05:45pm
زیر جائزہ مدت کے دوران 15 اشیا کے نرخوں میں اضافہ، 18کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
شائع 03 مئ 2024 03:45pm
قیمتوں میں کمی کے بعد سو نے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار600 روپے ہوگئی۔
شائع 03 مئ 2024 01:06pm
کے ایس ای 100 میں کاروبار کے اختتام سے کچھ دیر قبل ایک ہزار 272 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا، تاہم کاروبار کا اختتام ایک ہزار 244 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار 902 کی سطح پر ہوا۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:57pm
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک سیکٹر کے ترقیاتی پروگراموں کو سپورٹ کرنے کے لیے فیڈرل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی برائے 2023-28 کا جائزہ لیا گیا۔
شائع 03 مئ 2024 11:08am
29 اپریل کو ہیڈریس ٹنل کے دباؤ میں مزید تبدیلی دیکھی گئی، جس کے بعد پیداوار مزید کم ہو گئی، واپڈا
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 10:36am
گریڈ 17 سے 22 تک کے کسٹمز افسران کو دی جانے والا ہاؤس رینٹ اور میڈیکل چارچز ختم کردیے گئے، ذرائع
شائع 02 مئ 2024 09:11pm
اپریل میں تجارتی خسارہ 2 ارب 37 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہا، رواں مالی سال 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 17.09 فیصد کی کمی ہوئی، ادارہ شماریات
شائع 02 مئ 2024 05:17pm
16 ماہ میں جو محنت کی نگران حکومت نے اسے جاری رکھا، یہ اسی کے ثمرات ہیں، مہنگائی میں کمی اولین ہدف ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 09:11pm
مارچ 2024 میں 58 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 6 لاکھ 91 ہزار 136 میٹرک ٹن گندم درآمد ہوئی، وفاقی ادارہ شماریات
شائع 02 مئ 2024 08:26pm
وفد میں آئی ٹی، توانائی، میرین، مائننگ، ادویات سازی اور ایوی ایشن سمیت دیگر کمپنیوں کے حکام شامل ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 05:49pm
مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ جولائی تا اپریل مہنگائی کی اوسط شرح 25.97 فیصد تھی، رپورٹ
شائع 02 مئ 2024 03:17pm
سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایم ٹی 85 ہزار روپے کمی کے بعد 43 لاکھ 36 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔
شائع 02 مئ 2024 02:57pm
قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی۔
شائع 02 مئ 2024 02:07pm
ایف بی آر کے تخمینے کے مطابق اس اقدام سے تقریباً 400 سے 500 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔
شائع 02 مئ 2024 11:54am