پشاور، کوئٹہ دھماکوں کی نظر
دھماکوں کے بعد علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
جمعہ کے روز پشاور میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
دھماکے کے بعد علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
جبکہ کوئٹہ میں پرنس روڈ پر سائنس کالج کے قریب بس میں نصب دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہو گئے۔