واٹس ایپ کے کارآمد فیچر 'ویو ونس' استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں
ویو ونس کے ذریعے بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو ایک بار ہی دیکھا جاسکتا ہے اور اس کے بعد میڈیا فائلز غائب ہوجاتی ہیں۔
فیس بک کی جانب سے میسجنگ ایپس میں مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ ہونے والے پیغامات پر کافی کام کیا جارہا ہے۔
میسنجر اور انسٹاگرام میں خود ڈیلیٹ ہونے والے میڈیا اور ٹیکسٹ پیغامات کو متعارف کرانے کے بعد اب اس سے ملتا جلتا فیچر واٹس ایپ میں بھی اگست 2021 مین متعارف کرایا گیا تھا۔