ملٹی میڈیا

ہندوستان میں انتخابات کا جوش عروج پر

سات اپریل کو ہونے والے انتخابات میں نریندر مودی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ہندوستان جسے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ بھی کہا جاتا ہے، کے عام انتخابات سات اپریل کو ہونے والے انتخابات میں نریندر مودی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔