کمبوڈیا میں احتجاج
یہ احتجاج فیکٹری ملازمین کی جانب سے کیا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
کمبوڈیا میں فیکٹری ملازمین کا احتجاج اس وقت خونریز ہوگیا، جب ملٹری پولیس نے مظاہرین پر فائر کھول دیا جس سے کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جس کے جواب میں مظاہرین نے پتھروں، بوتلوں اور دیگر چیزوں سے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا۔