ملٹی میڈیا

بدھ مت کا عالمی میلہ

لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ میلے میں شرکت کر کے بے حد سکون محسوس کرتے ہیں۔

ہندو یاتری بنگلور کے ایک مندر میں اپنے بھگوان شیوا کیلئے دیئے جلا رہے ہیں۔ یہ روشنیوں کے تہوار کا حصہ ہے جسے تامل ہندو نومبر اور دسمبر کے دوران اپنے مقامی کیلنڈر کے مہینے کارتھیگئی میں مناتے ہیں۔