اسرائیل میں قید 150 فلسطینیوں کے بدلے غزہ میں قید 50 یرغمالیوں کی رہائی اور محصور علاقے میں انسانی امداد کے داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
اپ ڈیٹ22 نومبر 202303:32pm
سفارتکاروں، پالیسی سازوں اور سول-ملٹری تعلقات کے ماہرین نے اس تنازع پر عرب ممالک اور مسلم دنیا کے ردعمل، اقتصادی اور سیکیورٹی اثرات اور تنازع کو حل کرنے کے عوامل کا جائزہ لیا۔
نوجوان کی گراؤنڈ میں داخل ہو کر ویرات کوہلی کو پکڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں نوجوان کو فلسطینی پرچم والا ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
او آئی سی-عرب لیگ مشترکہ غیرمعمولی سربراہی اجلاس میں سرابراہان مملکت نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کی لیکن اسرائیل کے خلاف کسی قسم کی معاشی یا سیاسی کارروائی کا فیصلہ نہ کر سکے۔