کمشنر لاہور کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور نے کسان اتحاد سے طویل مذاکرات کیے، کسانوں کو ریلیف دینے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع 28 اپريل 2024 10:43pm
ملکی مسائل کو جمہوریت اور سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے، چیئر سینیٹ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اظہار خیال
شائع 28 اپريل 2024 09:14pm
میں آپ سے کبھی کسی خبر کی روک تھام کے لیے نہیں کہوں گی لیکن غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا چاہیے، صوبائی وزیر
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 04:04pm
میری عمر 69 برس ہے لیکن آج بھی کئی خواتین مجھ پر 'قربان' ہیں، مفتی عبدالقوی
شائع 28 اپريل 2024 01:39pm
ارشد کو 3 گولیاں لگیں ، پولیس نے موقع سے 4خول قبضے میں لے لیے، قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 10:51am
جمہوری سیاست میں جلاؤ، گھیراؤ اور دھمکیوں سے کام نہیں چلتا، بات 9 مئی، جیلوں تک جاپہنچی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
شائع 27 اپريل 2024 06:46pm
2018 میں محمد اسامہ نویں جماعت کی انگلش اور حساب میں فیل ہوا تھا اور اس کے بعد سے 4بار مسلسل فیل ہوا۔
شائع 27 اپريل 2024 05:06pm
ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، اولے اور طوفان کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 11:37am
پتوکی کی رہائشی گھریلو ملازمہ سلیمان نامی شخص کے گھر ملازمت کرتی تھی جس کے والد رمضان کو اطلاع دی گئی کہ ان کی بیٹی جھلس گئی ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 10:03pm
محکمہ تعلیم پنجاب کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 06:00pm
پارٹی میں کوئی گروپ نہیں، میاں شہباز شریف کو میاں نواز شریف کی قیادت پر یقین ہے، لاہور میں پریس کانفرنس
شائع 26 اپريل 2024 05:57pm
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی۔
شائع 26 اپريل 2024 01:12pm
الحمداللہ، ہم جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیا، فت وائی فائی (انٹرنیٹ) کا آغاز ہوگیا ہے، مریم نواز
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 12:54pm
عدت پوری ہونے سے پہلے بیوی کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے، لاہور ہائیکورٹ
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 12:56pm
ایئر ایمبولینس سروس کو دیگر صوبوں میں ایمرجنسی کی صورت میں مدد کیلئے فراہم کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس وردی پہن کر اجلاس میں شرکت
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 12:29pm