ایک نشست میں تین یونیورسٹی کے سربراہان سے کیمپس میں یہود دشمنی کے حوالے سے سوال کیا گیا اور اس طرز عمل کی مخالف نہ کرنے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
اپ ڈیٹ11 دسمبر 202312:02am
غزہ پر اسرائیلی جارحیت نے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ موضوع بحث بنا دیا، لوگوں پر مظالم ڈھانے والے انسانی حقوق کے چیمپئن ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
اجلاس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے دباؤ پر منعقد کیا جا رہا ہے، اجلاس کے دوران تباہ کن جنگ کی بندش پر زور دینے کے لیے ووٹنگ کی جائے گی۔
اب ایک بار پھر 29 نومبر کی تاریخ آگئی ہے، یہ 29 نومبر غزہ پر اسرائیلی بمباری کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑنے کے ماحول میں آیا ہوا ہے۔ کیا اس ماحول میں یوم یکجہتی فلسطین کوئی معنویت کا حامل موقع بن سکے گا؟
نیورمبرگ اور ٹوکیو ٹرائلز کے دوران یہ امید کی گئی تھی کہ 'انسانیت کے خلاف جرائم' دوبارہ کبھی سرزد نہیں کیے جائیں گے لیکن اسرائیل ان تمام قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے جس کی اس نے توثیق کی تھی۔