اکوڑہ خٹک خودکش دھماکے میں مولانا حامد الحق اور دیگر پاکستانیوں کی شہادت المناک واقعہ ہے، شدید مذمت کرتے ہیں، 40 لاکھ خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا افتتاح کر دیا
اپ ڈیٹ2 گھنٹے پہلے
دارالعلوم حقانیہ میں نماز جنازہ شہید کے صاحبزادے مولانا عبدالحق ثانی نے پڑھائی، خودکش حملہ آور کے اعضا نادرا کو ارسال، دہشت گرد کی اطلاع دینے پر 5 لاکھ انعام کا اعلان
پوری دنیا کو معلوم ہے کہ شاہ زین کوئٹہ میں ہے، وہ عدالت میں آکر بھی کھڑا ہوجائے تو پولیس ہاتھ نہیں لگائے گی، وکیل کے دلائل، عدالت نے گرفتار گارڈز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا
بتایا جائے اب تک کتنے گواہان کے بیانات قلم بند کروائے؟، کیس میں ڈی این اے، فنگر پرنٹس وغیرہ کا فرانزک شروع ہوا یا نہیں؟ محکمہ پراسیکیوشن سندھ کا استفسار
شائع2 گھنٹے پہلے
مریم نواز نے ماس ٹرانزٹ سسٹم میں خواتین مسافروں کے لیے سبسڈی دینے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی اور کہا کہ پنجاب کا پہلاو ویمن ٹرانسپورٹ سلوشن پلان تیار کیا جائے گا۔
دہشتگرد پاکستان میں لاوارث ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، عالمی برادری افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی اسلحہ کا مسئلہ حل کرے، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان
یوکرینی صدر دورہ مختصر کرکے واپس روانہ، زیلنسکی نے امریکی ریاست کی توہین کی، وہ امن نہیں چاہتے، امریکی صدر کا الزام، یورپ نے کل ہنگامی سربراہی اجلاس کیف میں بلالیا۔
اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں بی وائی ڈی کے شوروم اور سروس سینٹرز قائم کردیے گئے، بی وائی ڈی اور ایم ایم سی 2025 میں 15 مراکز کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔