دنیا

میکسیکو: بس حادثے میں سولہ افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں سات مرد، سات خواتین اور دو بچے شامل ہیں، جبکہ نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔