دنیا

پی آئی اے کا مسافر طیارہ برطانیہ میں جنگی جہازوں نے اتارلیا

دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا، پرواز کے دوران ایک واقعہ رونما ہوا ہے جسکی تحقیقات کی جارہی ہیں، ایسکس پولیس