پاکستان

متحدہ کی کراچی تنظیمی کمیٹی تحلیل

عزیزآباد میں منعقدہ اجلاس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں کی شکایات پر تنظیمی کمیٹی کو تحلیل کیا۔