دنیا

شام: باغیوں سے جھڑپ میں دس شامی اہلکار ہلاک

فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ کے قریب باغیوں نے حکومتی حامی فلسطینی ملیشیا فورس کے 10 اہلکار ہلاک کر دیے۔