پاکستان

نیپرا کا بجلی سستی کرنے سے انکار

سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو بجلی تین روپے چالیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔