دنیا

ہندوستانی آرمی چیف سمیت گیارہ جنرلز پر بدعنوانی کا الزام

جنرل وی کے سنگھ اور دیگر پر سو کروڑ روپے ضائع اور خورد برد کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، ہندوستانی آرمی نے الزامات بے بنیاد قرار دیدیے۔