دنیا

اترپردیش: پُرتشدد جھڑپ میں تین افراد ہلاک

یہاں صرف ایک مہینے پہلے فرقہ وارانہ فسادات میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد فوج کو تعینات کیا گیا تھا۔