دنیا

صومالیہ: ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک

عینی شاہدین کے مطابق ملک کے جنوب میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں الشباب کے اراکین ہلاک ہوئے ہیں۔