پاکستان

کوئٹہ بم دھماکے میں چار افراد ہلاک

دھماکے میں اسی سے سو کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا جس سے عمارت تباہ ہوگئی۔