پاکستان کراچی: نمائش چورنگی پر جاری دھرنے کے دوران کشیدگی، 3 پولیس اہلکار زخمی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی شیلنگ، اطراف کی گلیوں سے اہلکاروں پر پتھراؤ بھی کیا گیا، دھرنوں کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ ویب ڈیسک | امتیاز علی Karachi protest