سائنس و ٹیکنالوجی

سال 2024 میں پاکستان میں زیادہ سرچ کئے جانے والے ٹیکنالوجی ٹولز

ٹیکنالوجی کے محاذ پر جیمنائی(Gemini) اور ری میکر اے آئی(Remaker AI) کی تلاش نے اے آئی ٹولز میں صارفین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو اجاگر کیا۔

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے ایئر اِن سرچ 2024 کی فہرست جاری کرتے ہوئے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی ٹیکنالوجی کی چیزوں کی فہرست بھی جاری کردی ۔

ٹیکنالوجی کے محاذ پر جیمنائی(Gemini) اور ری میکر اے آئی(Remaker AI) کی تلاش نے اے آئی ٹولز میں صارفین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو اجاگر کیا۔

اسی طرح انفینکس (Infinix)، ریڈمی (Redmi)، ویوو (Vivo)اور ایپل (Apple)کے ماڈلز سمیت تازہ ترین اسمارٹ فونز کے لیے سوالات کو بھی صارفین نے زیادہ تلاش کیا۔

ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستان کے اندر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی 10 چیزوں کی فہرست درج ذیل ہے۔

1- چیٹ جی پی ٹی لاگ ان

2 - بنگ امیج کری ایٹر

3- انفنکس نوٹ 30

4- ویوو وائے 100 (Vivo y 100)

5 - جیمی نائی

6- انفنکس ہاٹ 50 پرو

7 - ریڈ می 16 پرو میکس

8 - آئی فون 16 پرومیکس

9 ۔ انفنکس نوٹ 40

10- ری میکر اے آئی

گوگل پر 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلمیں، ڈرامے

رواں سال 104 صحافی قتل کیے گئے، نصف سے زائد غزہ سے تھے، آئی ایف جے

سال 2024: وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ کون سے صفحات دیکھے گئے؟