پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی

فی تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار 200 روپےکا ہو گیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار 200 روپےکا ہو گیا۔

اسی طرح 10گرام سونا 429 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار500 روپےکا ہو گیا۔

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی کوئی پاکستانی شامل نہیں

لکی مروت: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی گاڑی پر فائرنگ

عمران خان، شاہ محمود قریشی نے جیل انتظامیہ کو ووٹ ڈالنے کی درخواست نہیں دی