لائف اسٹائل

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی: سوشل میڈیا تبصروں پر بشریٰ انصاری برس پڑیں

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی خبر کے بعد صبح سے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے،اداکارہ نے میڈیا پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی پر فہد مصطفیٰ کو مبارک بادیں کیوں؟

کیا وسیم بادامی نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی پیش گوئی کردی تھی؟