پاکستان

لاہور: این اے 130 سے پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

اپیلیٹ ٹریبیونل نے ریٹرنگ افسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 130 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق ایپلیٹ ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے ہوئے ریٹرنگ افسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

ایپلیٹ ٹریبیونل نے این اے 130 سے یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔

لکی مروت: نامعلوم افراد کی گھر میں گُھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل

کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلوں پر فیصلوں کا آج آخری روز

پاکستانی شوٹرز نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک اور میڈل جیت لیا