پاکستان

شیخوپورہ: ٹائر پھٹنے سے گاڑی کھیتوں میں جاگری، 2 بچوں سمیت ماں باپ جاں بحق

واقعہ قرشی والا کے قریب پیش آیا، حادثےکا شکار فیملی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس لوٹی تھی۔

شیخوپورہ میں قرشی والا کے قریب ٹائر پھٹنے سےگاڑی کھیتوں میں جاگری جس کے سبب گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

’ڈان نیوز ٹی وی‘ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ماں، باپ اور 2 بچے شامل ہیں۔

حادثےکا شکار فیملی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس لوٹی تھی۔

کاروباری طبقے کے اعتماد کی بحالی شروع، بہتر مستقبل کی توقعات

میلبرن ٹیسٹ میچ میں ایکسٹراز اور ڈراپ کیچز پاکستان ٹیم کو لے ڈوبے

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 187 فلسطینی شہید، اقوام متحدہ کا اظہارِ تشویش