پاکستان

پہلی نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم قائم کردی گئی، نگران وزیر آئی ٹی

سائبر اسپیس، آن لائن ڈیٹا، آن لائن خرید و فروخت کا تحفظ ضروری ہے، ڈاکٹر عمر سیف کا تقریب سے خطاب

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پہلی نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم قائم کردی گئی ہے۔

اسلام آباد میں نگران وزیر آئی ٹی نے سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہسائبر اسپیس، آن لائن ڈیٹا، آن لائن خرید و فروخت کا تحفظ ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اختیارات اب نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو منتقل کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ سائبرکرائم کےخلاف کارروائی کے لیے الگ ادارہ قائم کردیا۔

پشاور ہائیکورٹ: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

ڈیوس کپ ٹائی: بھارت کا ویزوں کے حصول کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ

عام انتخابات: رابطے میں سہولت، اندراج شکایات کیلئے الیکشن مانیٹرنگ، کنٹرول سینٹر قائم