پاکستان

سرگودھا: مریم نواز کےکاغذات نامزدگی پراعتراض دائر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما نے پی پی 80 کے لیے جمع کرائے گئے فارم پر جعلی دستخط کیے ہیں، درخواست میں الزام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پراعتراض دائر کردیا گیا۔

شہری کی طرف سے ریٹرننگ افسر کو دی گئی درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ امیدوار نے پی پی 80 فارم پر جعلی دستخط کیے ہیں۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ امیدوار مختلف مقدمات میں سزا یافتہ ہیں،اعتراض لگا کرکاغذات مسترد کیے جائیں۔

فی تولہ سونا ہزار روپے مہنگا، قیمت 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہوگئی

اداکار ارسلان فیصل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ویڈیوز وائرل

میلبرن ٹیسٹ دوسرا روز: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو مشکلات، 194 رنز پر 6 آؤٹ