پاکستان

جھوٹ کی معافی نہیں ملتی، نواز شریف

میں غیبت کے سخت خلاف ہوں، وعدہ کریں زندگی میں کبھی غیبت نہیں کریں گے، قائد مسلم لیگ (ن)

قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹ کی معافی نہیں ملتی۔

لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی کے بارے میں غیبت نہیں کرنی چاہیے، برائی دیکھ کر بات کریں تو وہ غیبت ہوتی ہے، وعدہ کریں زندگی میں کبھی غیبت نہیں کریں گے، کسی کی برائی کسی اور کے سامنے بیان نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بہتان تراشی کرنا تو اس سے بھی بڑا گناہ ہے۔

بنگلہ دیش نے گارمنٹس کی برآمد میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا

سال نامہ: ’معاشی اعتبار سے پاکستان کو سخت ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘

پیپلز پارٹی نے ملک کو بحرانوں سے نکالا ہے، یوسف رضا گیلانی