پاکستان

اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو ان سے پس پردہ کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس آئی

ماضی میں غلطیاں ہوئی ہوں گی مگر ہم سازشی اور غدار نہیں ہوسکتے، مارچ میں قمر جاوید باجوہ کو غیر معینہ مدت تک توسیع کی پیشکش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس

ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، ثبوت مٹا دیے گئے، فیصل واڈا

صحافت کا حق ادا کرنے والے ارشد شریف سے بس ’ریڈ لائن‘ کراس ہوگئی!