پاکستان

تصاویر: پاک-بھارت ایشیا کپ میچ

بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو آخری اوور میں 148 رنز بنا کر 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو آخری اوور کی چوتھی گیند پر 148 رنز بنا کر 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے اہم میچ میں بھارت کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 147 رنز بنائے تھے، جس میں محمد رضوان کے 43 اور افتخار احمد کے 28 رنز شامل تھے جبکہ حارث رؤف اور شاہنواز دھانی نے آخری اوورز میں تیز بیٹنگ کی۔

بھونیشور کمار نے بھارت کی جانب سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں، ہارڈک پانڈیا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بھارت نے مطلوبہ ہدف آخری اوور کی چوتھی گیند پر 148 رنز بنا کر حاصل کرلیا جب دنیش کارتھک نے چھکا رسید کیا۔

اسرائیل کی جانب سے شام میں میزائل ڈپو پر حملے کے بعد بڑی تباہی

معروف شخصیات کی سیلاب متاثرین کیلئے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل

ایشیا کپ: پاک-بھارت دلچسپ مقابلہ، پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست