دنیا

تشدد کی ترغیب، برطانوی ٹی وی پر جرمانہ

نور ٹی وی کے ایک پروگرم میں تشدد پر اُکسانے کی کوشش کی گئی تھی جو برطانیہ میں ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے آف کام کے قوانین کی خلاف ورزی تھی۔