پاکستان

شمالی وزیرستان:ڈرون حملے میں سات افراد ہلاک

ڈرون سے عسکریت پسندوں کے کمپاونڈ اور گاڑی پر میزائل داغے گئے جس میں چارافراد ہلاک ہوگئے تھے۔