2019 میں یوٹیوب پرمقبول ہونے والی پہلی عرب خاتون
عراق میں پیدا ہونے والی نور نے 2014 میں اپنا یوٹیوب چینل کھولا تھا، ان کی متعدد ویڈیوز کو ایک کروڑ سے زائد بار دیکھاگیا۔
سال 2019 کے اختتامی مہینے شروع ہوتے ہی سوشل و ویڈیو ویب سائٹس نے اپنے سب سے زیادہ مقبول گانوں اور ویڈیوز کی رپورٹس جاری کرنا شروع کردی ہیں۔
یوٹیوب کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو ایک مختصر ویڈیو نہیں بلکہ پوری فلم ہے۔
پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز فہد مصطفیٰ کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کے حصے میں آیا جب کہ سب سے زیادہ دیکھے جانے والے گانے کا اعزاز ’جا تجھے معاف کیا‘ کو ملا۔
2019 کی پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین یوٹیوب ویڈیوز دیکھیں
اسی طرح یوٹیوب نے دنیا بھر کی مقبول ویڈیوز اور یوٹیوب چینلز کی فہرست بھی جاری کی ہے۔