کیا جمائما اب بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں؟
وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور برطانوی شہری جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان طلاق ہوئے ڈیڑھ دہائی کا عرصہ گزر چکا ہے۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی پہلی اہلیہ سے طلاق ہوئے ڈیڑھ دہائی کا عرصہ گزر چکا ہے۔
تاہم اب بھی مداح ان کی جوڑی اور محبت سے متعلق باتیں کرتے رہتے ہیں۔
جمائما خان اور عمران خان کی 1995 میں ہوئی تھی جبکہ ان کے 2 بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں، جو اس وقت لندن میں زیر تعلیم ہیں اور اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کے ہمراہ رہتے ہیں۔
دونوں کے درمیان طلاق کے بعد اگرچہ عمران خان نے 2015 میں ٹی وی میزبان اور صحافی ریحام خان سے شادی کی تھی۔