کتاب سے دوستی جسم اور ذہن کے لیے بہترین
مطالعے کا شوق نہ صرف آپ کے دماغ کو الزائمر امراض سے تحفظ دیتا ہے بلکہ ذہنی تناﺅ کو بھی ختم کردیتا ہے۔
کتاب سے دوستی جسم اور ذہن کے لیے بہترین
ہر سال 23 اپریل کو دنیا بھر میں کتاب کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
مطالعے کا شوق نہ صرف آپ کے دماغ کو الزائمر امراض سے تحفظ دیتا ہے بلکہ ذہنی تناﺅ کو بھی ختم کردیتا ہے اور مثبت سوچ کی حوصلہ افزائی سمیت لوگوں سے دوستی کو مضبوط کرتا ہے۔
تاہم کتابوں سے دوستی کے صرف یہی چند فوائد شامل نہیں بلکہ ایک کتاب کو کھولنے سے آپ کے دماغ کے ساتھ ساتھ جسم کو بھی متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔