دماغ کو ہمیشہ اسمارٹ رکھنے میں مددگار عادات
روزمرہ کی زندگی میں چند سادہ تبدیلیاں لاکر اپنے دماغ کو تیز کام کرنے اور زیادہ ذہین بنانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
دماغ کو ہمیشہ اسمارٹ رکھنے میں مددگار عادات
بیشتر افراد اپنی جسمانی صحت کو بہتر بنانے کی شعوری کوششیں کرتے ہیں مگر بہت کم سوچتے ہیں کہ کس طرح اپنی دماغی صحت کو بہتر بنایا جائے۔
جس طرح آپ صحت بخش غذا اور ورزش کو فٹ رہنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، ایسی ہی روزمرہ کی زندگی میں چند سادہ تبدیلیاں لاکر اپنے دماغ کو تیز کام کرنے، توجہ مرکوز کرنے، مضبوط یاداشت اور زیادہ ذہین بنانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
تو طبی سائنس دماغی طاقت کو مضبوط بنانے کے لیے کن اقدامات کی تجویز دیتی ہے وہیں یہاں درج ذیل ہیں۔