آئی جی سندھ کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کی جانب سے نئے آئی جی کے لیے سردار عبدالمجید دستی، خادم حسین بھٹی اور غلام قادر تھیبو کے ناموں کی تجویز
سندھ حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس اللہ ڈنو خواجہ کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے لیے اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔