مستقبل کی 5 سواریاں جو سفر کا انداز بدل دیں گی
خودکار ڈرائیونگ کرنے والی گاڑیوں سے لے کر ہائپر لوپ تک، کمپنیاں ٹرانسپورٹ کی شکل بدلنے میں مصروف ہیں۔
مستقبل کی 5 سواریاں جو سفر کا انداز بدل دیں گی
ہوسکتا ہے کہ پاکستان میں ابھی پبلک ٹرانسپورٹ یا کس بھی طرح کے ٹرانسپورٹ نظام کی ایک باقاعدہ شکل موجود نہیں مگر دنیا جس تیزی سے ترقی کررہی ہے، اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں اس شعبے کا نقشہ بدلنے والا ہے۔
خودکار ڈرائیونگ کرنے والی گاڑیوں سے لے کر ہائپر لوپ تک، کمپنیاں ٹرانسپورٹ کی شکل بدلنے میں مصروف عمل ہیں۔
یہاں کچھ ایسے ٹرانسپورٹ سسٹمز اور سواریوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو ابھی تیار ہورہی ہیں اور سامنے آنے کے بعد زمین پر سفر کرنے کے انداز کو ڈرامائی حد تک بدل کر رکھ دیں گی۔