ترکی: خود کش حملے میں 5افراد ہلاک
دھماکا استنبول کی مصروف ترین شاہراہ استقلال اسٹریٹ پر ہوا، جس میں 36 افراد زخمی بھی ہوئے۔
استبول: ترکی کے شہر استنبول میں خود کش دھماکے میں حملہ آور سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 36 زخمی ہوگئے۔