کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی پر فرد جرم عائد
کسٹم عدالت کے جج نے کئی سماعتوں کے بعد ایان علی پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے 8 دسمبر کو ملزمہ کے خلاف شہادتیں طلب کرلیں.
راولپنڈی:کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔